مکار اور جھوٹی بھارتی فوج نے ایک نہتے کالم کار دلیر اور نڈر صحافی فہد بٹ کو کشمیر کی آواز بننے پر ٹارچر سیل میں تشدد
آزاد کشمیر (ذوالقرنین حیدر بیورو چیف )سیکولر بھارت کے نام سے خود کو دنیا میں مشہور کرنے والا ایک بزدل اور مکار ملک بھارت، بزدل ملک کی بزدل ، مکار اور جھوٹی بھارتی فوج نے ایک نہتے کالم کار دلیر اور نڈر صحافی فہد بٹ کو کشمیر کی آواز بننے پر ٹارچر سیل میں تشدد کیا جارہا ہے،
اور اس کی پکچرز اور ویڈیو بنا کر وائرل کرکے کشمیری صحافیوں کو حق سچ اور ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے اور سچ دکھانے سے روکنےکی کوشش کی جارہی ہے، جس میں بھارتی افواج بری طرح ناکام نظر آرہی ہے
ہم کشمیری صحافیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،میری صحافتی تنظیموں سے گزارش ہے،وہ انٹرنیشنل صحافتی تنظیموں سے رابطہ کر کے،گرفتار کشمیری صحافیوں کو رہا کروانے میں اپنا کردار ادا کریں