کشمریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کل ٹریفک چوک پر تقریب منقعد ہو گی ڈی پی او
ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر )کشمریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کل ٹریفک چوک پر تقریب منقعد ہو گی ڈی پی اوانتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈی پی او اسد سرفراز کا ڈپٹی کمشنر وقاص رشید کے ہمراہ ٹریفک چوک کا دورہ۔ڈی پی او نے تقریب کے لیے انتظامات کا جائزہ لیا۔
کشمریوں سے یکجہتی کے لیے مرکزی تقریب کل ٹریفک چوک پر منقعد ہو گی۔ ٹریفک چوک کے ساتھ ساتھ ضلع بھر میں سکیورٹی کے فل پروف انتظامات کیے جائیں گے، ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کےلیے ٹریفک پولیس اہلکار مین شہرائوں پر تعینات ہوں گے