ڈی پی او اسد سرفراز کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے گرد گھیرا تنگ
ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر )ڈی پی او اسد سرفراز کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے گرد گھیرا تنگ۔تھانہ بی ڈویژن پولیس کی جواریوں کے خلاف کارواٸ۔دوران ریڈ جوإ کھیلتے ہوۓ 9 جواری خدا داد،
منظور حسین ، طاہر ، محمد رمضان ، مختیار حسین ، مجاہد حسین ، محمد رمضان ، محمد نوید اور محمد اکرم گرفتار۔پولیس تھانہ بی ڈویژن نے داٶ پر لگی رقم 1 لاکھ 3 ہزار اور موباٸل فون قبضہ میں لے لٸے۔گرفتار ہونے والے ملزمان کے خلاف جوإ آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج