68

کوٹرادہاکشن کے دیگر علاقوں میں پانی ،بجلی اور گیس کی بحالی کے لیے اہم بات چیت کی گورنر پنجاب

کوٹرادہاکشن کے دیگر علاقوں میں پانی ،بجلی اور گیس کی بحالی کے لیے اہم بات چیت کی گورنر پنجاب

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)کوٹرادہاکشن کے دیگر علاقوں میں پانی ،بجلی اور گیس کی بحالی کے لیے اہم بات چیت،کوٹرادھاکشن قصور روڈ کی بہت جلد پختہ سڑک بنوانے کی یقین دہانی،تفصیلات کے مطابق چیئر مین امن کمیٹی تحصیل کو ٹرادہاکشن ڈاکٹر کرامت اللہ ،صدر امن کمیٹی تحصیل کوٹرادہاکشن عمران غوری ،وائس چیئرمین امن کمیٹی کوٹرادہاکشن چوہدری گلزار احمد میﺅ اور




دیگر ساتھیوں سمیت گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات،دوران میٹنگ چیئرمین امن کمیٹی ڈاکٹر کرامت اللہ نے کو ٹ رادھاکشن کے مسائل کے بارے میں بات کی ،بجلی کی لوڈشیڈنگ ،گیس کم پریشر اور دیگر مسائل سے آگاہ کیا





،کوٹرادھاکشن قصور روڈ کی پختہ سڑک جلد تعمیر کروانے کی یقین دہانی کروائی گئی،آخر میں انہوں نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو کو ٹرادھاکشن آنے کیءدوت بھی دی ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں