86

عوام نے جناح أباد پولیس چوکی میں فضل ہادی کو تعنیات کرنے کا پولیس افسران سے بڑا مطالبہ

عوام نے جناح أباد پولیس چوکی میں فضل ہادی کو تعنیات کرنے کا پولیس افسران سے بڑا مطالبہ

ایبٹ آباد (وقاص باکسربیوروچیف )جناح أباد أمن وأمان کی بگڑتی صورتحال متعدد ڈکیتیوں کا سراغ لگانے کے لیے




جناح أبادکی عوام نے جناح أباد پولیس چوکی میں فضل ہادی کو تعنیات کرنے کا پولیس افسران سے بڑا مطالبہ کردیایاد رہے کہ چوکی انچارچ شکیل خان کوناقص کارگردگی پر لائن حاضرکردیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں