Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ کی مزید بےآدبی برداشت نہیں کی جاۓ گی۔ (ڈی۔پی۔او مانسہرہ زیب اللہ خان

قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ کی مزید بےآدبی برداشت نہیں کی جاۓ گی۔ (ڈی۔پی۔او مانسہرہ زیب اللہ خان

قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ کی مزید بےآدبی برداشت نہیں کی جاۓ گی۔ (ڈی۔پی۔او مانسہرہ زیب اللہ خان

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ کی مزید بےآدبی برداشت نہیں کی جاۓ گی۔ (ڈی۔پی۔او مانسہرہ زیب اللہ خان)دیکھنے میں آیا ہے کہ اکثر دوکاندار پکوڑے وغیرہ اخبارات میں رکھ کر فروخت کررہے ہوتے ہیں جن پر اکثر قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ لکھی ہوتی ہیں۔

جنکو لوگ اکثر پھینک دیتے ہیں۔جس سے قرآنی آیات کی بےحرمتی ہوتی ہے۔عوام الناس اور خاص کر دوکاندار حضرات کو مطلع کیاجاتا ہے کہ وہ اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ وہ جس اخبار میں کوئ چیز ڈال کر دے رہے ہیں اس اخبار پر کوئ بھی قرآنی آیت یا احادیث نہ چھپی ہوئ ہوں۔

اس مقصد کے لئیے ڈی۔پی۔او مانسہرہ زیب اللہ خان کی ہدایات تمام تھانوں کی حدود میں دوکانوں کی چیکنگ شروع کر دی گئ ہے۔ڈی۔پی۔او مانسہرہ زیب اللہ خان کا کہنا ہے کہ قرانی آیات اور احادیث مبارکہ کی توحین اور بے

حرمتی قطعا قابل قبول نہیں۔اگر کسی بھی دوکاندار سے قرآنی آیات والی اخبارات برآمد ہوئ تو زمہ دار دوکاندار کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائ کی جاۓ گی۔

Exit mobile version