70

نئے اسلامی سال کا آغاز، محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

نئے اسلامی سال کا آغاز، محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد(ایف ایس میڈیا نیٹ ورک) وفاقی دارالحکومت میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا۔




اسلام آباد کی زونل رویت ہلال کمیٹی نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو چاند کی رویت کے حوالے سے آگاہ کردیا ہے۔




محرم کےچاند کی رویت کےبارےمیں حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

اس حساب سے پاکستان میں یکم محرم الحرام یکم ستمبر کو جبکہ یوم عاشور 10 ستمبر بروز منگل ہوگا۔




خیال رہے کہ گزشتہ روز سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکی، ملائیشیا وغیرہ میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا تھا جس کے ساتھ ہی نئے ہجری سال 1441 ہجری کا آغا ہوگیا ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں