Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تحصیل نظامت قاضی طیب تنولی نے مشاورت شروع مختلف جماعتوں نے ٹکٹ دینے کی پیشکش

تحصیل نظامت قاضی طیب تنولی نے مشاورت شروع مختلف جماعتوں نے ٹکٹ دینے کی پیشکش

تحصیل نظامت قاضی طیب تنولی نے مشاورت شروع مختلف جماعتوں نے ٹکٹ دینے کی پیشکش

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) تحصیل نظامت قاضی طیب تنولی نے مشاورت شروع کر دی , مختلف جماعتوں نے ٹکٹ دینے کی پیشکش کی ہے تاہم عوامی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائیگا , نوجوان سیاستدان سابق امیدوار قومی اسمبلی قاضی طیب تنولی کے بھائی قاضی مدثر تنولی نے کہا




ہیکہ حلقہ این اے 14 کی تمام ویلج کونسلوں سے اپنے امیدوار میدان میں اتاریں گے مخالفین بے بنیاد پروپیگنڈہ سے باز رہیں ہم نے پہلے بھی عوامی طاقت سے ڈٹ کر مقابلہ کیا آئندہ بھی میدان خالی نہیں چھوڑیں گے تحصیل اوگی دربند اور تحصیل مانسہرہ کی نظامت پر مشاورت جاری ہے




فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا مختلف سیاسی جماعتوں اور آذاد گروپوں کے ساتھ رابطے میں ہیں علاقے اور عوام کے مفاد میں فیصلہ کریں گے نامی گرامی شخصیات اور بڑی جماعتوں نے اتحاد اور ٹکٹ کی پیشکش کی ہے




عوام نے جنرل الیکشن میں جس طرح قاضی طیب تنولی پر اعتماد کا اظہار کیا وہ ہمارے لیے سرمایہ حیات ہے




Exit mobile version