ڈی پی او اسد سرفراز کی قانون نافذ کرنے والے اداروں سے محرام الحرام کے حوالے سے میٹنگ
ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر )ڈی پی او اسد سرفراز کی قانون نافذ کرنے والے اداروں سے محرام الحرام کے حوالے سے میٹنگ۔ڈی پی او نے کہا کہ محرم الحرام میں دیگر اداروں سے ملکر امن و امان کو بحال رکھنے کے لۓ بھر پور اقدامات عمل میں لاۓ جا رہے ہیں۔
جس کا مقصد ملک دشمن عناصر کے ناپاک ارادوں کو ناکام بناتے ہوۓ عزاداروں کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جا رہا ہے۔