Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنرمانسہرہ کپٹن ریٹاٹرڈ اورنگزیب حیدر خان کی خصوصی ہدایات پر بیدادی اور شنکیاری میں خفیہ مقام پر بنائے

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنرمانسہرہ کپٹن ریٹاٹرڈ اورنگزیب حیدر خان کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ریونیو علی شیر، اسسٹنٹ کمشنر- 1 شیر رحمان، اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شوکت سلطان اور

لائیو سٹاک کے ڈاکٹر عتیق نے خصوصی چیکنگ کی دوران بفہ دوراہا ، بیدادی اور شنکیاری میں خفیہ مقام پر بنائے گئے بیکرز کے پروڈکشن یونٹ کی انسپکشن کی اور پروڈکشن یونٹ کو سیلڈ کردیا۔

اس کے ساتھ ساتھ ہوٹل، سبزی فروٹ فروش، کریانہ شاپس اور میڈیکل سٹور، پرائیوئٹ کلینک ہسپتال کو بھی چیک کیا گیا

بھاری مقدار میں پولی تھین شاپنگ بیگ برآمد کئے گئے، خلاف ورزی کے مرتکب دوکانداروں پر بھاری جرمانے عائد کر دیئے گئے،

Exit mobile version