Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مرغزار پبلک سکول اینڈ کالج میں یوم دفاعِ پاکستان جوش اور قومی جذبے سے منایا

مرغزار پبلک سکول اینڈ کالج میں یوم دفاعِ پاکستان جوش اور قومی جذبے سے منایا

مرغزار پبلک سکول اینڈ کالج میں یوم دفاعِ پاکستان جوش اور قومی جذبے سے منایا

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) مرغزار پبلک سکول اینڈ کالج میں یوم دفاعِ پاکستان جوش اور قومی جذبے سے منایا گیا۔ بچوں میں حب الوطنی کا جذبہ دیدنی تھا۔ اپنی تقاریر میں پاکستان کی بہادر افواج کے شہدا کو خراج عقیدت اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔اس دن مظلوم کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیا گیا۔





اب یہ ایک سکول سطح پہ پروگرم تھا ایسےپروگراموں کے انعقاد سے بچوں کو جہاں اپنے اسلاف اور اپنی بہادر افواج کے کارناموں کا علم ہوتاہے وہاں حب الوطنی کا جذبہ بھی اجاگر ہوتا ہے۔ ہمیں اس جیسے پروگراموں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئیے۔ ۔




Exit mobile version