108

مردان، رنگ روڈ پر ابراہیم خان کلی کے قریب ٹریفک حادثہ.

مردان، رنگ روڈ پر ابراہیم خان کلی کے قریب ٹریفک حادثہ.

مردان۔(رپورٹ:شاہ باباحبیب عارف)، رنگ روڈ پر ابراہیم خان کلی کے قریب ٹریفک حادثہ.، 2 موٹر سائیکل سوار روڈ کنارے کھڑے ٹریکٹر کیساتھ ٹکرا گئے، 1 جانبحق جبکہ 1 شدید زخمی.جانبحق ہونے والے




وصال اور اور زخمی عثمان کا تعلق رشکئی سے ہے. ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے دونوں کو مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں