Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

جماعت اسلامی یوتھ ضلع مانسہرہ کے زیر اہتمام نیو بالاکوٹ سٹی کے مقام پہ کشمیر بنے گا پاکستان کے عنوان سے کبڈی مقابلہ کا انعقاد

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) جماعت اسلامی یوتھ ضلع مانسہرہ کے زیر اہتمام نیو بالاکوٹ سٹی کے مقام پہ کشمیر بنے گا پاکستان کے عنوان سے کبڈی مقابلہ کا انعقاد کیا گیا.مقابلہ میں ڈہوڈیال کی ٹیم نے شنکیاری کو 11 پوائنٹس سے شکست دی.

صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع مانسہرہ محمد عاصم شہزاد کا کہنا تھا کہ میچ کا مقصد یوم دفاع کے موقع پہ شہداء پاکستان کو خراج تحسین پیش کشمیر کرنا تھا اور کشمیر میں موجود مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرنا تھا.

Exit mobile version