ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان کی سربرائ میں مانسہرہ پولیس کا سماج دشمن عناصروں کے خلاف بلا تفریق کاروائیوں کا سلسلہ جاری
مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان کی سربرائ میں مانسہرہ پولیس کا سماج دشمن عناصروں کے خلاف بلا تفریق کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ایس۔ایچ۔او تھانہ صدر دوست محمد خان نے قتل کے مقدمہ میں
مطلوب 3 ملزمان کو گرفتار کرنےکے ساتھ ساتھ دوران سرچ آپریشن 2 عدد کلاشنکوف برآمد کرکے ملزمان کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ رجسٹر کر لیا۔