86

ایبٹ أباد ڈینگی کی وباہ پھوٹ پڑی چارافراد ڈینگی میں مبتلا حکومت ڈینگی کو قابوکرنے میں ناکام

ایبٹ أباد ڈینگی کی وباہ پھوٹ پڑی چارافراد ڈینگی میں مبتلا حکومت ڈینگی کو قابوکرنے میں ناکام

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد ڈینگی کی وباہ پھوٹ پڑی چارافراد ڈینگی میں مبتلا متاثرہ افراد مختلف ہسبتالوں میں زیرعلاج مزید ڈینگی کی وباہ پھوٹنے کا خدشہ محکمہ صحت سمیت صوبائی حکومت ڈینگی کو قابوکرنے میں ناکام اس ضمن میں گزشتہ روز زرائع نے صحافیوں کو بتایا کہ صوبے بھرکی طرح ایبٹ أباد میں بھی ڈینگی کی وباہ سر اٹھانے لگی ایبٹ أباد کے رہائشی چارافرادڈینگی میں مبتلا ہوگئ ہیں جو مختلف ہسبتالوں میں زیرعلاج ہیں




زرائع نے بتایا کہ سرکاری ہسبتالوں میں سہولیات کے فقدان کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ محکمہ صحت اور صوبائی حکومت ڈینگی کو قابو کرنے میں مکمل طور پرناکام ہوگئ ہیں




صوبہ بھرمیں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعدادہزاروں میں بتائی جاتی ہے ڈاکٹر زرائع کے مطابق جابجا کھڑے گندے پانی سے بھی ڈینگی کی وباہ پھیلتی ہے گندے پانی سے اجتناب کیا جائے اگرکسی کوبھی ڈینگی کی شکایت ہوجائے تو وہ فوری طور پرڈاکٹرسے رجوع کرے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں