69

اگر ناکہ پر موجود پولیس اہلکار پر کوئی حملہ کر دے اور پھر وہ حملہ آور گرفتار کر لیا جائے

اگر ناکہ پر موجود پولیس اہلکار پر کوئی حملہ کر دے اور پھر وہ حملہ آور گرفتار کر لیا جائے

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)اگر ناکہ پر موجود پولیس اہلکار پر کوئی حملہ کر دے اور پھر وہ حملہ آور گرفتار کر لیا جائے ۔ اسے ناکے پر کھڑا وہی اہلکار ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کرے تو کیا ہم اس اہلکار کو اس بات کی سزا دیں گے کہ اس نے حملہ آور ملزم کو گرفتار کیوں کیا یا عدالت میں پیش کیوں کیا ؟ کیا ہم اسے یہ کہہ سکتے ہیں کہ چونکہ تم پر دوران ڈیوٹی حملہ ہوا تھا




اس لئے اب تم اس معاملے سے پیچھے ہٹ جاؤ ؟ تم ملزم کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش نہیں کر سکتے ؟اگر آپ کا جواب نہیں میں ہے تو ملاحظہ کیجیےلو جی لے لو انصاف
”فیروزوالا واقعہ




ایڈووکیٹ رانا احمد مختار جس نے (پولیس کانسٹیبل فائزہ کو تھپڑمارا تھا) عورت پر ہاتھ اٹھانے پر شرم سے ڈوب مرنے کی بجائے فائزہ نواز سمیت چار پولیس ملزمان پر استغاثہ دائرکردیا۔ عدالت نے استغاثہ کو ایڈمٹ کرتے ہوئے فائزہ اور افسران کو طلب کرلیا”




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں