Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایبٹ أباد أرمی برن ہال کالج براۓ طلباہ میں 23 ویں کل پاکستان بین الکلیاتی تقریری مقابلوں کا انعقاد

ایبٹ أباد أرمی برن ہال کالج براۓ طلباہ میں 23 ویں کل پاکستان بین الکلیاتی تقریری مقابلوں کا انعقاد

ایبٹ أباد أرمی برن ہال کالج براۓ طلباہ میں 23 ویں کل پاکستان بین الکلیاتی تقریری مقابلوں کا انعقاد

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد أرمی برن ہال کالج برائے طلباہ میں 23 ویں کل پاکستان بین الکلیاتی تقریری مقابلوں کا انعقاد ملک بھرسے نامور تعلیمی اداروں کے طلباہ و طالبات نے حصہ لیکر کامیابی حاصل کی مہمان خصوصی کالج کے سابقہ پرنسپل برگیڈیئر ریٹائرڈمحمود بشیرباجوہ نے کامیاب طلباہ وطالبات میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے




اور خوب داد اس موقع پر گزشتہ روز أرمی برن ہال کالج برائے طلباہ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جسمیں اساتزہ سمیت طلباہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی تقریب کا باقاعدہ أغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اسکے بعد تقریری مقابلوں کا اہتمام کیا گیا جوانوں کی أواز اخوت کی رسی کو سنبھالو ۔نفرتوں کو ہوانہ دو۔أرمی برن ہال کالج برائے طلباہ ایبٹ أباد میں تقریری مقابلوں میں موضوع بن گیا




ملک بھرسے أئے ہوے طلباہ وطالبات اپنے جوش وخطابت کے دوران اس قراداد کی حمایت وتائید کردی أرمی برن ہال کالج برائےطلباہ مختلف تقاریب کااعزاز حاصل کرچکا ہے جس سے طلباہ کی زہنی فکری نشونما کو اجاگرکیا گیاہے تقریری مقابلوں کا أج أخری روز تھا جسمیں 32 ٹیموں نے حصہ لیا




تاہم 5 بہترین ٹیموں اختتامی مرحلے تک رسائی حاصل کی کل پاکستان بین الکلیاتی کی فاتح ٹیم کیڈٹ حسن ابدال قرار پائے۔پاکستان نیول اکیڈمی کراچی کے أفیسر کیڈٹ شہباز محسن نے انفرادی طور پر اردو میں پہلی پوزیشن حاصل کی کیڈٹ کالج حسن ابدال کے کیڈٹ رمال عباس نے دوسری اور أرمی برن کالج برائے طلباہ ایبٹ أباد کی موصیفیہ شاہد نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ انگریزی تقریری مقابلوں میں کیڈٹ کالج حسن ابدال کے کیڈٹ محمد فرازوک نے پہلی پوزیشن حاصل کی

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل أباد کی أمادہ ضیاہ نے دوسری اور کیڈٹ کالج کرنل شیر خان صوابی کے کیڈٹ محمد عبداللہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابقہ پرنسپل کالج ریٹائرڈ برگیڈیر محمودباجوہ نے کہا کہ أرمی برن ہال کالج برائے ایبٹ أباد کے ہونہار طلباہ نے اس سے قبل بھی متعدد مقابلوں میں سکول کانام روشن کیاہے تعلیم کے بغیرکوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا




موجودہ دور میں تعلیم حاصل کرنا ایک ضرورت بن چکی ہے مجھے ان طلباہ طالبات پرفخرہے جنہوں نے أج تقریری مقابلوں میں کامیابی اپنے نام کی ہے انہوں نے کہاکہ أرمی برن ہال کالج برائے طلباہ نے مختلف سرگرمیوں کے حوالے سےبہت سی تقریبات کا انعقاد کرواچکاہے أخرمیں انہوں نے تقریر




Exit mobile version