Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

میری ہر کاوش آپ کو آپ کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ ڈی پی او اسد سرفراز

میری ہر کاوش آپ کو آپ کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ ڈی پی او اسد سرفراز

میری ہر کاوش آپ کو آپ کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ ڈی پی او اسد سرفراز

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)میری ہر کاوش آپ کو آپ کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ ڈی پی او اسد سرفرازڈی پی او اسد سرفراز نے تبلیغی مرکز نزد بورڈ آفس میں نماز جمعہ کے بعد کھلی کچہری لگاٸ۔





 

کثیر تعداد میں آۓ ہوۓ نمازیوں سے خطاب کیا۔ڈی پی او نے کہا کہ میرا یہاں آنے کا مقصد آپ کے مساٸل براہ راست سننا ہے۔میرے ہوتے ہوۓ مظلوم کی داد رسی اور انصاف کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جاۓ گا۔ڈی پی او




Exit mobile version