Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈی سی ڈی جی خان وقاص رشید کا اپنے دفتر میں مختلف سب آفسز کا دورہ

ڈی سی ڈی جی خان وقاص رشید کا اپنے دفتر میں مختلف سب آفسز کا دورہ

ڈی سی ڈی جی خان وقاص رشید کا اپنے دفتر میں مختلف سب آفسز کا دورہ

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)ڈیرہ غازیخان (محمد فیض )ڈی سی ڈی جی خان وقاص رشید کا اپنے دفتر میں مختلف سب آفسز کا دورہ۔ ڈی سی وقاص رشید نے اپنے دفتر کی سکیورٹی اور صفائی کا جائزہ لیا۔ ڈی سی نے سکیورٹی گارڈز کو چوکنا رہنے کی ہدایات جاری کیں۔ ڈی سی نے اپنے ماتحت آفیسز کا جائزہ لیا۔





سائلین کو کسی صورت تنگ نہ کیا جائے۔ سائلین کی چیکنگ کے بعد انکو ڈی سی آفس انے سے ہرگز نہ روکا جائے۔ سائلین کی شکایات کو دور کرنا میری اول ترجیح ہے.ڈی سی وقاص رشیداس دوران پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر ملک اقبال ثاقب بھی موجود تھےضلعی روڈ سے ہائے وے روڈ پے آنے والے محتاط ہو کر آئیں۔بار بار وائلیشن کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرتے ہوئے




ان کے ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کی جائیں۔سلوموونگ وہیکل پر ریفلیکٹر لگانے کے عمل کو تیز کریں۔ڈی پی اومحکمہ ہائی وے سے ملکر خطرناک پوائنٹس کی نشاندہی کرتے ہوئے ساین بورڈ آویزاں کی جائیں۔




ڈی پی اوکم عمر ڈراییوران اور بلا لایسنس ڈراییوروں کے خلاف بلا امتیاز کاروائی عمل میں لائی جائے۔ڈی پی اوحد رفتار سے تجاوز کرنے والی گاڑیوں کے ڈرائیوران کے لائسنس منسوخ کئ جائیں




۔ڈی پی اوڈرائیور حضرات ٹریفک قوانین پر عمل کرتے ہوئے ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنائیں۔




Exit mobile version