113

مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی کی ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خاں شاہد حسین مگسی اور پرنسپل میڈیکل کالج آصف قریشی کے ہمراہ سینئر ڈاکٹرز کے ساتھ میٹنگ

مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی کی ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خاں شاہد حسین مگسی اور پرنسپل میڈیکل کالج آصف قریشی کے ہمراہ سینئر ڈاکٹرز کے ساتھ میٹنگ

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر)مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی کی ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خاں شاہد حسین مگسی اور پرنسپل میڈیکل کالج آصف قریشی کے ہمراہ سینئر ڈاکٹرز کے ساتھ میٹنگ.

ایم ایس شاہد حسین مگسی اور پرنسپل آصف قریشی نے مشیر صحت کو ہسپتال میں دی جانے والی طبی سہولیات اور مسائل کے بارے میں بریفننگ دی۔ مشیر صحت نے ٹراما سینٹر، ایمرجنسی وارڈ میں مدد گار کاؤنٹر، اور سروسز بہتر کرنے کی کی ہدایت دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں