وفاقی وزیر الحاج صالح محمد خان کی کی قیادت میں سیکڑوں گاڑیوں کے نکلنے والی ریلی مظفر آباد پہنچ گئ
مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی منانے کے لیے وفاقی وزیر الحاج صالح محمد خان کی کی قیادت میں
سیکڑوں گاڑیوں کے ساتھ مانسہرہ سے نکلنے والی ریلی کچھ وقت میں مظفر آباد پہنچ جائے گی۔