Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مانسہرہ۔ لوہاربانڈ رہائشی مکان میں میں بجلی کی تار سے کرنٹ لگنے سے 8 سالہ بچی جاں بحق

مانسہرہ۔ لوہاربانڈ رہائشی مکان میں میں بجلی کی تار سے کرنٹ لگنے سے 8 سالہ بچی جاں بحق

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ۔ لوہاربانڈ رہائشی مکان میں میں بجلی کی تار سے کرنٹ لگنے سے 8 سالہ بچی فضہ ولد نظیر حسین شاہ جاں بحق

۔ بچی کھیلنے کے لئے چھت پر چڑھ رہی تھی کہ لوہے کی سیڑھی سے کرنٹ لگنے سے واقعہ پیش آیا

Exit mobile version