Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈی پی او اسد سرفراز کی ہدایت پر روڈ سیفٹی کے حوالے سے ای لاٸبریری میں ٹریفک پولیس کی طرف سے سیمینار کا انعقاد

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر )ڈی پی او اسد سرفراز کی ہدایت پر روڈ سیفٹی کے حوالے سے ای لاٸبریری میں ٹریفک پولیس کی طرف سے سیمینار کا انعقاد۔ڈی ایس پی اسحاق سیال نے سیمینار میں ٹریفک قوانین کے حوالے سے بریفننگ دی۔موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ کا استعمال لازمی کریں۔

ڈی ایس پی اسحاق سیال گاڑی ہمیشہ سیٹ بیلٹ باندھ کر چلانی چاہیے۔ڈی جی خان شہر کے تمام شہری ہیلمٹ پہننا شروع کر دیں۔ڈی ایس پی ٹریفک ماں باپ کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل اور کار نہ چلانے دیں۔

ڈی ایس پی اسحاق سیال۔500 سے زائد کم عمر بچوں کے والدین سے اسٹام لکھوئے ہیں کہ انکے بچے آئندہ بائیک نہ چلائیں گے۔ڈی ایس پی اسحاق سیال۔رات گیارہ بجے سے پہلے شہر میں ہیوی ٹریفک کی شہری نشاندہی کریں۔ڈی ایس پی اسحاق سیال۔

Exit mobile version