83

چوٹی زریں میں وجی والا کے قریب تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل درخت سے جا ٹکرایا

چوٹی زریں میں وجی والا کے قریب تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل درخت سے جا ٹکرایا

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر )چوٹی زریں میں وجی والا کے قریب تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل درخت سے جا ٹکرایا نتیجے میں پانچ افراد شدید متاثر ہوئے جن میں سے تین موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔




ایک زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد رسکیو ون ون ٹو ٹو نے ہسپتال منتقل کر دیا۔مرنے والوں میں پچاس سالہ سبطین، آٹھ سالہ مریم،اور 18 سالہ گلشن شامل ہیں۔ 45سالہ حسنین کو ریسکیو ون ون ٹو ٹو نے ہسپتال منتقل کیا جبکہ چھ سال کی پلشوا معمولی زخمی ہوئی جسے کو موقع پر طبی امداد دی گئی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں