103

آزادکشمیر کوٹلی جیل میں قیدیوں سے سہولیات کے عوض پیسے طلب کیے جانے لگے

آزادکشمیر کوٹلی جیل میں قیدیوں سے سہولیات کے عوض پیسے طلب کیے جانے لگے

آزادکشمیر(رپورٹ:بنارس راجپوت) آزادکشمیر کوٹلی جیل میں قیدیوں سے سہولیات کے عوض پیسے طلب کیے جانے لگے بھتہ ادا نہ کرنے والے قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنانا معمول بن گیا




طارق آباد کی رہائیشی مسرت بی بی کے مطابق اسکا بھائی یاسر کوٹلی جیل میں قتل کے مقدمہ میں قید ہے جیسے بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور جیل میں تشدد نہ کرنے اور سہولیات کے حصول کے لیے جیل انتظامیہ رشوت مانگ رہی ہے مسرت بی بی نے آئی جی جیل خانہ جات سمیت دیگر متعلقہ حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں