Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پولیس تھانہ کوٹ چھٹہ کا کامیاب ریڈ جعلی کرنسی بنانے والے ملزمان گرفتار

پولیس تھانہ کوٹ چھٹہ کا کامیاب ریڈ جعلی کرنسی بنانے والے ملزمان گرفتار۔

پولیس تھانہ کوٹ چھٹہ کا کامیاب ریڈ جعلی کرنسی بنانے والے ملزمان گرفتار

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)پولیس تھانہ کوٹ چھٹہ کا کامیاب ریڈ جعلی کرنسی بنانے والے ملزمان گرفتار۔ملزمان شان اور دلاور مختلف قسم کے جعلی نوٹ بنا رہے تھے۔جعلی نوٹ بنانے کی 9 پلیٹس ،




پرنٹنگ مشین اور کیمیکل برآمد۔ملزمان کے قبضہ سے 45 ہزار سے زاٸد بناۓ ہوۓ جعلی نوٹ بھی برآمد۔ملزمان کے خلاف تھانہ کوٹ چھٹہ میں مقدمہ درج مزید تفتیش شروع۔سادہ لوح لوگوں کو لوٹنے کے ساتھ ساتھ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتے۔




Exit mobile version