70

ڈی پی او مانسہرہ نے مختلف مقامات پر عوام کے درمیان بہترین ثالثی کا کردار ادا کرنے پر نقعد انعام سے نواز ا

ڈی پی او مانسہرہ نے مختلف مقامات پر عوام کے درمیان بہترین ثالثی کا کردار ادا کرنے پر نقعد انعام سے نوازا

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) مختلف مقامات پر عوام کے درمیان بہترین ثالثی کا کردار ادا کرنے پر ڈی۔پی۔او مانسہرہ زیب اللہ خان اپنے گن مین سجاد خان کو تعریفی سرٹیفیکیٹ اور 2ہزار نقعد انعام سے نواز رہے ہیں۔




جبکہ گن مین ڈی۔پی۔او مانسہرہ سجاد خان کے لئیے کمیشنر ہزارہ ظہیرالسلام صاحب کی جانب سے بھی 10ہزار نقعد انعام کا اعلان کیا گیاہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں