Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایبٹ أباد پولیس افسران کے تبادلوں کا راونڈ چل گیا

ایبٹ أباد پولیس افسران کے تبادلوں کا راونڈ چل گیا

ایبٹ أباد پولیس افسران کے تبادلوں کا راونڈ چل گیا

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد پولیس افسران کے تبادلوں کا راونڈ چل گیا ضلعی پولیس أفیسر عباس مجیدمروت تبدیل جاویداقبال نۓ ڈی پی او ایبٹ أباد تعنیات نوٹیفکیشن جاری عباس مجید مروت ایبٹ أباد سے تبدیل ہوکر ڈراہیکٹر ایف ایس ایل پشاور تعنیات زرائع کے مطابق گزشتہ روز ایبٹ أباد پولیس میں اکھاڑبچھاڑ کا سلسلہ شروع ہوگیا ضلعی پولیس أفیسر عباس مجید مروت ایبٹ أباد سے




تبدیل ہوکر پشاورایف ایس ایل ڈراہیکٹر تعنیات ہوگۓ ہنگو کمانڈنٹ أفیسر جاوید اقبال نۓڈی پی او ایبٹ أباد کا چارچ سنبھال لیا اس سےقبل جاوید اقبال ایس ایس پی پشاور أپریشن رہ چکے ہیں دونوں افسران کا شمار پولیس کےاعلی افسران میں ہوتا ہے جاوید اقبال کی ایبٹ أباد تعنیاتی کی




خبرسن کر ایبٹ أباد پولیس میں چھپی کالی بھیڑوں میں بھی کھلبلی مچ گٸ جبکہ جراٸم پیشہ افرادمیں بھی ہلچل مچ گٸ زراٸع کے مطابق ایبٹ أباد کی أمن وأمان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظرجاوید اقبال کو بڑی زمہ داری سونپ دی




Exit mobile version