ایبٹ أباد ایس ایچ او نواں شہرطارق خان کا سرچ اینڈسٹرائیک أپریشن
ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد ایس ایچ او نواں شہرطارق خان کا سرچ اینڈسٹرائیک أپریشن بھاری مقدارمیں اسلحہ برأمد مقدمات درج ایس ایچ او نواں شہرنے مختلف مقامات پر گھروں کی بھی چیکنگ کی دوران أپریشن دوبندوقیں بارہ بورایک عدد پسٹل اور پچاس کارتوس برأمد
کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کردیے اس ضمن میں ایس ایچ اونواں شہر طارق خان نے صحافیوں کوبتایا کہ گزشتہ روز نواں شہرکی حدود میں مختلف مقامات پر سرچ اینڈ سٹرائیک أپریشن کیا جسمیں غیرقانونی اسلحہ برأمد کرکے مقدمات درج کر دیے ہیں انہوں نے کہا کہ میں اپنی حدود میں
جرائم پیشہ افراد کوہرگزنہیں چھوڑوں گا منشیات جیسی لعنت کوجڑ سے اکھاڑ پھینکوں گا عوام کوبھی چاہیے کہ پولیس سے مکمل تعاون کریں جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی کرواہیں کاروائی ہم کریں گےاورنواں شہرپولیس جرائم پیشہ افراد کےخلاف بھرپورکریک ڈاون کرے گی ۔