76

ٹول پلازے کے حوالے سے فیصلہ ہزارہ کے عوام کی جیت

ٹول پلازے کے حوالے سے فیصلہ ہزارہ کے عوام کی جیت

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) ٹول پلازے کے حوالے سے فیصلہ ہزارہ کے عوام کی جیت ہے تحریک انقلاب ینگ سول سوسائٹی انجمن تاجران اور ہر غیور نوجوان بوڑھے اور بچے نے خونی ٹول پلازے کی تعمیر کے خلاف




آواز بلند کی ۔ ہمیں ڈرانے والے اب عوام کے ڈر سے بِلوں میں چھپنے پر مجبور ہو چکے ہیں 1 پرسنٹ پر عوام کا سودا کرنے والے عوام کی طاقت کے سامنے بے بس ہوچکے ہیں




سیدشبیرحسین شاہ وائس چئیرمین تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں