71

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان کی خصوصی ہدایات پرسماج دشمن عناصروں کے خلاف مانسہرہ پولیس کاکریک ڈاؤن جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان کی خصوصی ہدایات پرسماج دشمن عناصروں کے خلاف مانسہرہ پولیس کاکریک ڈاؤن جاری

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان کی خصوصی ہدایات پرسماج دشمن عناصروں کے خلاف مانسہرہ پولیس کاکریک ڈاؤن جاری۔تفصیلات کے مطابق ایس۔ایچ۔او تھانہ




بالاکوٹ انسپکٹر صداقت نثار نے کاروائ کرتے ہوۓ مشہور منشیات فروش ملزم وقار احمد ولد عبدالرشید سکنہ گرلاٹ بالاکوٹ کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 3کلو 45گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ بالاکوٹ میں 9CCNSAکے تحت مقدمہ درج کر لیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں