89

ڈی پی او اسد سرفراز کی ہدایت پر پتنگ بازی و سازی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاٶن جاری۔

ڈی پی او اسد سرفراز کی ہدایت پر پتنگ بازی و سازی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاٶن جاری۔




ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)ڈی پی او اسد سرفراز کی ہدایت پر پتنگ بازی و سازی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاٶن جاری۔تھانہ سٹی پولیس کی کارواٸ 3 کس پتنگ فروش گرفتار۔

گرفتار ہونے والے ملزمان کے قبضہ سے درجنوں پتنگ اور دھاتی ڈور برآمد۔ملزمان سجاد علی مبشر، یونس اور یوسف کے خلاف پتنگ بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ۔حکومت پنجاب کی طرف سے عاٸد کردہ پابندی کے باوجود ملزمان پتنگ و ڈور فروخت کر رہے تھے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں