75

ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ غازی خان میں بیادء دوستگان ایک تعزیتی اجلاس فل کورٹ ریفرنس زیر صدارت سیشن جج محمد اقبال بھٹی منعقد

ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ غازی خان میں بیادء دوستگان ایک تعزیتی اجلاس فل کورٹ ریفرنس زیر صدارت سیشن جج محمد اقبال بھٹی منعقد

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ غازی خان میں بیادء دوستگان ایک تعزیتی اجلاس فل کورٹ ریفرنس زیر صدارت سیشن جج محمد اقبال بھٹی منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ جوڈیشری اور وکلاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اجلاس میں پچھلے دو سالوں میں جو وکلاء صاحبان وفات پا گئے تھے





انکے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعا کی گئی اور اجلاس کے دوران یاسر کھوسہ نے بطور ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ شرکاء کی اجازت سے وکلاء کی فلاح وبہبود کیلئے علیحدہ فنڈ و اکاؤنٹ قائم کرنے کا اعلان کیا





 

اور آئندہ کیسزز کی دائرگی پر پچاس روپے فی کیس بہبود فنڈ میں جمع کرانے کی قرارداد ایوان سے متفقہ طور پر پاس کرائی۔۔جس پر انشاء اللہ بہت جلد عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں