104

تھانہ صدر کے علاقے حبیب آباد میں نامعلوم چور تالے توڑ کر ہزاروں روپے کی نقدی رقم اور سونا لے کر فرار

تھانہ صدر کے علاقے حبیب آباد میں نامعلوم چور تالے توڑ کر ہزاروں روپے کی نقدی رقم اور سونا لے کر فرار

پتو کی(محمد یوسف تبسم تحصیل رپورٹر ) تھانہ صدر کے علاقے حبیب آباد میں نامعلوم چور تالے توڑ کر ہزاروں روپے کی نقدی رقم اور سونے کے زیورات لے گئے مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق حبیب آباد میں رہائش پذیر عمر حیات گھر سے باہر گیا ہوا تھا کہ نامعلوم چور گھر میں داخل ہوگئے




اور گھر میں موجود سیف کے تالے توڑ کر الماری سے 80ہزار روپے کی نقدی رقم اور تین تولے سونے کے زیورات چوری کرکے لے گئے تھانہ صدر پولیس پتوکی نے مدعی عمر حیات کی تحریری درخواست پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں