140

حبیب آباد صبح سویرے ہی ڈکیتی کی واردات ڈاکوؤں نے شہری سے موٹر سائیکل ونقدی لوٹ لیے

حبیب آباد صبح سویرے ہی ڈکیتی کی واردات ڈاکوؤں نے شہری سے موٹر سائیکل ونقدی لوٹ لیے

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)حبیب آباد صبح سویرے ہی ڈکیتی کی واردات ڈاکوؤں نے شہری سے موٹر سائیکل ونقدی لوٹ لیے


;”>تفصیلات کے مطابق حبیب آباد جودھ سنگھ والا کا رہائشی محمد اصغر صبح پانچ بجے اپنی ڈیوٹی پر جا رہا تھا جب قریب ساندہ کھال پہنچا تو دو مسلح ڈاکوؤں نے سڑک پر درخت




گرا کر اس روک لیا اور گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل نمبری LEY/7766اور نقدی لوٹ لیے, شہری کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیتے ہوئے آرام سے فرار ہو گئےمحمد اصغر نے ڈی پی او قصور سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان ڈاکوؤں کو ٹریس کرکے گرفتار کریں اور میرا مال مسروقہ وآپس دلایا جائے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں