80

شہداء کربلا کانفرنس بمقام مرکزی جامع مسجد امام حسین علیہ السلام پیراں خیر آباد ضلع مانسہرہ میں خصوصی خطاب

شہداء کربلا کانفرنس بمقام مرکزی جامع مسجد امام حسین علیہ السلام پیراں خیر آباد ضلع مانسہرہ میں خصوصی خطاب

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) شہداء کربلا کانفرنس بمقام مرکزی جامع مسجد امام حسین علیہ السلام پیراں خیر آباد ضلع مانسہرہ میں خصوصی خطاب علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی خطیب




ھزارہ رہنما متحدہ السادات پاکستان نے کیا او خصوصی دعا ملک قوم اور محفوظہ کشمیر کے مسلمانوں کی آزادی کے لیے کی کثیر تعداد میں عوام الناس نے شرکت کی علامہ ماجد علامہ سید بو علی شاہ علامہ سید مظہر حسین شاہ نے بہی حاضریاں پیش کیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں