پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ،سابق وزیر اعلی پنجاب سردار دوست محمد خان کھوسہ کی پریس کانفرنس۔
ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ،سابق وزیر اعلی پنجاب سردار دوست محمد خان کھوسہ کی پریس کانفرنس۔پریس کانفرنس میں حکومت کی مکمل ناکامی اور اپوزیشن کے خلاف اوچھے اور گھٹیا ہتھکنڈوں کے استعمال پر کڑی تنقید ۔
خوبصورت ڈیرہ غازی خان کو ناتجربہ کار سلیکٹ نومی کھنڈر بنادیا سلیکٹڈ منتخب نمائندے مال پانی کمانے میں مصروف عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔۔سردار دوست محمد خان کھوسہ شہر کی 70فیصد سیوریج ٹھیک ہے 30% ناتجربہ کاری کے باعث ڈیمج کردی گئی ہے سیوریج کے لیے پونے
تین ارب روپے کے فنڈز کھاو پیو فنڈز ثابت ہوں گے ۔سردار دوست محمد خان کھوسہ جاگ ڈیرہ جاگ تحریک کا اعلان چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد علی دریشک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کشمیریوں کے
حقوق کے دفاع کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرے گی پاکستانیوں کا دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتاہے بھارت کو کشمیر میں ظلم و ستم بند کرنا ہوگا ڈی پی او اسد سرفراز نے کہا کہ کہ کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا کشمیری اپنے آپ کو تنہا نہ سمجھیں