64

چونیاں بچوں کی ہلاکت کا معاملہ

چونیاں بچوں کی ہلاکت کا معاملہ

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)چونیاں بچوں کی ہلاکت کا معاملہچونیاں سانحہ کے متاثرین کی وزیر اعظم پاکستان عمران خاں سے واقع کے ملزمان کو گرفتار کر کے سرعام پھانسی لگانے کی اپیل: قصور میں گذشتہ سالوں میں کمسن بچوں سے بد فعلی کے قتل کرنے کے سینکڑوں واقعات رپورٹ کیئے گے :




ملزمان معصوم بچوں کو اغوا ء کے بعد کیا کرتے ہیں ابھی تک پنجاب حکومت اور ادارے معلوم نہ کر سکے ; حسین خاں والے واقع کے بعد بھی قصور پولیس ایسے دلخراش واقعات پر کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام رہی ;




ماضی میں جب ایسا سانحہ پیش آتا تو پولیس افسران کے فوری تبادلے اور معطلی کے علاوہ عملی طور پر کچھ نہ سامنے لایا جا سکا .; متاثرین بتاتے ہیں کہ بچوں کی گمشدگی کے فوری بعد مقامی پولیس کو مطلع کیا جاتا رہا مگر پولیس نے اپنے روائتی انداز میں کارروائی جاری رکھی..




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں