117

ہری پور مکھن دوبندی موہڑہ اورحجامہ کی عوام کادیرینہ مطالبہ پوراہوگیا

ہری پور مکھن دوبندی موہڑہ اورحجامہ کی عوام کادیرینہ مطالبہ پوراہوگیا

ایبٹ آباد(وقاص باکسر بیوروچیف) ہری پور مکھن دوبندی موہڑہ اورحجامہ کی عوام کادیرینہ مطالبہ پوراہوگیا وفاقی وزیرتوانائی وپٹرولیم عمرایوب خان ترین کے پی اے قمر خان ترین عامرخان ترین کی کاوشوں سے




سوئی گیس منصوبے کا کڑوڑوں کا ٹینڈر جاری کردیا عوام کا قمرترین عامر خان ترین أف کھلابٹ کو خراج تحسین۔منجانب عزیز خان ترینش




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں