Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنر آفس میں ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔

ڈپٹی کمشنر آفس میں ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔

ڈپٹی کمشنر آفس میں ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر )ڈپٹی کمشنر آفس میں ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف پتافی، چئیرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد علی دریشک،ایم پی اے سردار محسن عطا کھوسہ،ڈپٹی کمشنر وقاص رشید، اسسٹنٹ کمشنر عثمان جلیل،





اخوند ہمایوں رضا اور دیگر نے خیالات کا اظہار کیا ۔ ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقدہ ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس میں کہا کہ ضلع میں امن و امان کی صورتحال بہتر کیا جائے،چوری کی وارداتیں بڑھنا لمحہ فکریہ ہے۔





ٹریفک کی روانی اور تجاوزات کے خاتمہ کے ساتھ صفائی اور سیوریج کے مسائل بروقت حل کئے جائیں۔ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلات کے بورڈ نصب کرایے جائیں۔ٹیچنگ ہسپتال سمیت ضلع کے مراکز صحت میں علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیںمشیر وزیراعلی پنجاب محمد حنیف پتافی نے کہا کہ




اراکین اسمبلی کے ساتھ قریبی رابطہ رکھا جائے۔ترقیاتی منصوبوں کے بارے پیشرفت سے آگاہ کیا جائے۔ٹیم ورک سے عوام کے مسائل احسن طریقے سے حل کرنے میں مدد ملے گی۔منتخب نمائندوں کو ہر سکیم کے بارے میں اعتماد میں لیا جائے۔ حنیف پتافی




شہر میں دس کروڑ روپے کی ٹف ٹائلز سکیم کے بارے میں جلد کام شروع کیا جائے ۔ حنیف پتافی ٹول پلازہ میں وصول آمدنی




اسی حلقہ کی ترقی پر خرچ کی جائے گی۔ حنیف خان پتافی
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی شہر کو خوبصورت بنانے میں کردار ادا کرے۔ حنیف خان پتافی




ضلع میں انسداد ڈینگی کے اقدامات کو تیز کیا جائے گا۔ حنیف خان پتافیضلع میں حدبندی مہم پر بھی منتخب نمائندوں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ حنیف پتافیرورل اور اربن حلقوں کی حد بندی کی جائے گی۔ حنیف پتافی




Exit mobile version