Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایبٹ أبادمحکمہ واساناکام شہربھرمیں بندنالوں کاگندا پانی سڑکوں پرتالاب کامنظرپیش کرنے لگا

ایبٹ أبادمحکمہ واساناکام شہربھرمیں بندنالوں کاگندا پانی سڑکوں پرتالاب کامنظرپیش کرنے لگا

999

ایبٹ أبادمحکمہ واساناکام شہربھرمیں بندنالوں کاگندا پانی سڑکوں پرتالاب کامنظرپیش کرنے لگا

ایبٹ أباد(فرح ستی سٹی رپورٹر )ایبٹ أبادمحکمہ واساناکام شہربھرمیں صفائی ستھرائی کا فقدان کہیال اربن وارڈ نمبربارہ میں نالے گندے پانی سے ابل پڑے بندنالوں کاگندا پانی سڑکوں پرتالاب کامنظرپیش کرنے لگا




کہیال اربن وارڈ نمبربارہ کی عوام اپنی مدد أپ کے تحت بندنالے کھولنے میں مصروف جبکہ عوامی خدمتگار غائب رہنے لگے شہربھرمیں گندگی سے خطرناک بیماریاں پھیلنے کا خدشہ فوری طورپراعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ




Exit mobile version