171

ایبٹ أباد تھانہ نواں شہرکی کاروائی ککمنگ صدام قتل کیس میں ملوث ملزم ألہ قتل سمیت گرفتار

ایبٹ أباد تھانہ نواں شہرکی کاروائی ککمنگ صدام قتل کیس میں ملوث ملزم ألہ قتل سمیت گرفتار

ایبٹ أباد(فرح ستی سٹی رپورٹر )ایبٹ أباد تھانہ نواں شہرکی کاروائی ککمنگ صدام قتل کیس میں ملوث ملزم ألہ قتل سمیت گرفتار ملزم جہانگیر ولد رفیق نے چند روز قبل ککمنگ کے رہائشی صدام کوگولیاں مار کرقتل کردیاتھا جسکے بعد ملزم فرار ہوگیا ایس ایچ او نواں شہرطارق خان نے جدید ٹیکنالوجی کے زریعے ملزم کو ألہ قتل سمیت گرفتار کرلیا زرائع کے مطابق چند روز قبل




تھانہ نواں شہر کی حدود ککمنگ میں نامعلوم وجوہات کی بناہ پر ملزم جہانگیرولدرفیق نے باہیس سالہ محمدصدام کوگولیاں مار کرقتل کردیاتھاملزم جائے وردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جسےگرفتار کرنے کے لیے ایس ایچ او نواں شہرطارق خان نے خصوصی ٹیم تشکیل دی اور




جدید ٹیکنالوجی کے زریعے ملزم تک رسائی حاصل کرکے أخراسے ألہ قتل سمیت گرفتار کرلیا ایس ایچ او طارق خان نے صحافیوں کو بتایا کہ ملزم کوگرفتار کرنے کے لیے اپنی تمام صلاحتیں بروکار لاہیں ملزم چاہے جتنا ہی ہوشیار کیوں نہ قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں