Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈی جی خان میں تھیلیسیمیا کا مریض14 سالہ حماد آج کےدن بطور ڈی پی او بنایا گیا۔

ڈی جی خان میں تھیلیسیمیا کا مریض14 سالہ حماد آج کےدن بطور ڈی پی او بنایا گیا۔

ڈی جی خان میں تھیلیسیمیا کا مریض14 سالہ حماد آج کےدن بطور ڈی پی او بنایا گیا۔

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر )ڈی جی خان میں تھیلیسیمیا کا مریض14 سالہ حماد آج کےدن بطور ڈی پی او بنایا گیا۔تھیلیسیمیا کے مریض حماد کی خواہش پر ڈی پی او اسد سرفراز نے اجازت دی





۔ڈی پی اواسد سرفراز کے احکامات پر بچے کو ڈی پی او کی سرکاری گاڑی پر گھر سے بلوایا گیا۔14 سالہ حماد کو ایس ایس پی کی یونیفارم پہنا کرمکمل اعزاز کے ساتھ ڈی پی او آفس لایا گیا۔پولیس کے چاق و چوبند دستے نے ننھے ڈی پی او کو سلامی پیش کی۔
ڈی پی او اسد سرفراز نے بچے کو گاڑی سے ریسیو کر کے اپنی کرسی پر بٹھایا





۔حماد کی خواہش ظاہر ہونے پر بچے کی خوشی کے لیے آفیسر کی وردی پہنائی۔ڈی پی او اسد سرفراز۔آج کے روز بطور ایڈیشنل ڈی پی او کام کروں گا۔

اسد سرفراز ۔یں خدا کا شکر گزار ہوں کہ مجھے ایک بچے کو خوش کرنے کا موقع دیا۔ڈی پی او اسد سرفراز تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا تمام بچوں کی صحت کی دعا کرتا ہوں۔ڈی پی او اسد سرفراز۔




Exit mobile version