133

ملک محمد احمد خاں ایم پی اے سابق کھڈیاں رحمانی برادری اور کھوکھر برادری کے درمیان صلح کرواتے ہوئے

ملک محمد احمد خاں ایم پی اے سابق کھڈیاں رحمانی برادری اور کھوکھر برادری کے درمیان صلح کرواتے ہوئے

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)ملک محمد احمد خاں ایم پی اے سابق ترجمان پنجاب مسلم لیگ نکھڈیاں رحمانی برادری اور کھوکھر برادری کے درمیان صلح کرواتے ہوئے اس موقع پر چیرمین میونسپل کمیٹی

کھڈیاں ابراھیم صاحب ھارون اسماعیل صاحب کونسلر میونسپل کمیٹی کھڈیاں ملک خالد عمر خاں فتح پور کوآرڈینیٹر 138جان محمد کونسلر کالو بوس فرخ جاوید صاحب اشرف رحمانی صاحب عبد الرحمن شاہ صاحب ؤ دیگر معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں