Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی کا مشیر ہارٹیکلچر و ٹوورازم آصف محمود کے ہمراہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تونسہ کا دورہ۔

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی کا مشیر ہارٹیکلچر و ٹوورازم آصف محمود کے ہمراہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تونسہ کا دورہ۔دورے کے دوران انہوں نے او پی ڈی ٹراما سینٹر اور ڈینگی آئسولیشن وارڈ کا معائنہ کیا اور ڈینگی سے بچاؤ کے متعلق

ڈی ایم ایس ڈاکٹر عبدالرحمن چانڈیہ نے بریفنگ دی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر صحت نے کہا کہ پنجاب حکومت نے صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے لیئے پنجاب بھر کے ہسپتالوں کو کثیر تعداد میں فنڈز فراہم کردیئے ہیں اور تمام ہسپتالوں میں ادویات بھی مفت فراہم کی جارہی ہیں

ایک مریض کی شکایت پر کہ سی ٹی اسکین کی فیس زیادہ لی جارہی ہے جس پہ ایکشن لیتے ہوئے سیکریٹری ہیلتھ سے ہسپتالوں میں سی ٹی اسکین کی فیس کم کرنے کے حوالے سے بات کی اور انشاء اللہ جلد ہی یہ فیس بھی ریوائز کر دی جائیں گی

Exit mobile version