Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی خصوصی ہدایت پہ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی آصف محمودکی ڈی جی خان آمد

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی خصوصی ہدایت پہ مشیر وزیراعلی برائے پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی آصف محمودکی ڈی جی خان آمد۔

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی خصوصی ہدایت پہ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی آصف محمودکی ڈی جی خان آمد

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی خصوصی ہدایت پہ مشیر وزیراعلی برائے پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی آصف محمودکی ڈی جی خان آمد۔اپنے دورہ ڈیرہ غازیخان کے دوران انہوںمشیر صحت محمد حنیف خان پتافی کے ہمراہشہر کے مختلف پارکوں اور چوکوں کا دورہ کیاشہر کی بیوٹیفیکیشن کے حوالے سے جاری کاموں




کو تیز سے تیز تر کرنے کی ہدایات جاری کیں۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےمشیر ہارٹیکلچر آصف محمود نے کہا کہاگلے چھ ماہ میں شہر کو پنجاب کاماڈل سٹی بنائیں گے۔اس موقع پرمشیر صحت حنیف خان پتافی نے شہر کوخوبصورت بنانے کے لیئے کئی قابل عمل تجاویز دیں۔شہر کی بہتری کے لئے کمشنر ڈی جی خان کے ساتھ ملاقات




Exit mobile version