113

ضلع مہمند ڈی جی نادرا خیبر پختونخواہ میر عالم خان اور نادرا سنٹر غلنئی کا دورہ

ضلع مہمند ڈی جی نادرا خیبر پختونخواہ میر عالم خان اور نادرا سنٹر غلنئی کا دورہ

ضلع مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر) ڈی جی نادرا خیبر پختونخواہ میر عالم خان کا دورہ ضلع مہمند۔ نادرا سنٹر غلنئی کا دورہ۔ سہولیات کا جائزہ لیا۔ سٹاف کو ہدایات جاری کئے کہ لوگوں کو شناختی کارڈ بنوانے میں آسانیاں پیدا کریں۔ نادرا سنٹر غلنئی آفس کو توسیع دینے




کا فیصلہ۔ عوامی شکایات سُنی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل نادرا خیبر پختونخواہ میر عالم خان نے منگل کے روز قبائلی ضلع مہمند ہیڈ کوارٹر نادرا سنٹر غلنئی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی جی نادرا خیبر پختونخواہ نے عوامی شکایات بھی سنے۔




اور نادرا منیجر ادریس خان اور دیگر سٹاف کو ہدایات جاری کئے کہ لوگوں کو قومی شناختی کارڈ بنانے میں سہولیات اور آسانیاں مہیا کریں۔ اس موقع پر نادرا سٹاف نے




ڈی جی کے نوٹس میں لایا کہ آفس چھوٹا ہے جس میں زیادہ لوگوں کی بیٹھے کی گنجائش نہیں ہے۔ جس پر ڈی جی نادرا نے غلنئی نادرا سنٹر کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں