64

ٹریفک انچارج شنکیاری حاجی صدیق کی اپنی ٹیم کے ہمراہ منی اڈوں، غلط پارکنگ اور اور لوڈنگ کی خلاف بھر پور کاروائیاں

ٹریفک انچارج شنکیاری حاجی صدیق کی اپنی ٹیم کے ہمراہ منی اڈوں، غلط پارکنگ اور اور لوڈنگ کی خلاف بھر پور کاروائیاں

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) ٹریفک انچارج شنکیاری حاجی صدیق کی اپنی ٹیم کے ہمراہ منی اڈوں، غلط پارکنگ اور اور لوڈنگ کی خلاف بھر پور کاروائیاں کئی گاڑیوں پر جرمانے عائد کیئے گئے




اور گاڑیوں کو بند کیا گیا جس پر اہلیان شنکیاری نے ایک بار پھر ٹریفک انسپکٹر اور ٹریفک انچارج حاجی صدیق کی کارگردگی کو سراہا اور امید کی کہ یہ کاروائیاں اسی طرح جاری رہیں گی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں