65

اسسٹنٹ کمشنر محترمہ سندس ارشاد نے مانسہرہ کے کئی پیٹرول پمپس کا وزٹ

اسسٹنٹ کمشنر محترمہ سندس ارشاد نے مانسہرہ کے کئی پیٹرول پمپس کا وزٹ

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر محترمہ سندس ارشاد نے مانسہرہ کے کئی پیٹرول پمپس کا وزٹ کیا




جہاں انھوں نے پیٹرول کی مقدار اور معیار چیک کیا . غازی کوٹ فلنگ سٹیشن کو میٹر میں فرق رکھنے پر پچیس ھزار جرمانہ جبکہ حسین سی این جی اینڈ پمپ کی انتظامیہ کو معیار اور مقدار پوری رکھنے پر سراہا “




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں