105

ایڈیشنل ایس۔ایچ۔او تھانہ خاکی سب انسپکٹر فیصل خلیل کی کاروائ منشیات فروش گرفتار

ایڈیشنل ایس۔ایچ۔او تھانہ خاکی سب انسپکٹر فیصل خلیل کی کاروائ منشیات فروش گرفتار

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ پولیس۔ایڈیشنل ایس۔ایچ۔او تھانہ خاکی سب انسپکٹر فیصل خلیل کی کاروائ منشیات فروش گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ایس۔ایچ۔او تھانہ خاکی فیصل خلیل نے دوران




گشت ملزم خائستہ خان ولد باور خان سکنہ چارسدہ سے 2کلو 47 گرام چرس برآمد کرکےملزم کے خلاف تھانہ خاکی میں 9CCNSAکے تحت مقدمہ درج کر لیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں